امریکہ کے مظاہرین کے ساتھ دنیا بھر میں اظہارِ یکجہتی

Your browser doesn’t support HTML5

جارج فلائیڈ کی پولیس کی تحویل میں موت کے بعد یورپ اور افریقہ سمیت دنیا بھر کے کئی اور شہروں میں بھی امریکی مظاہرین کے ساتھ یکجہتی کے لیے احتجاج ہو رہے ہیں۔ جہاں باقاعدہ مظاہرے نہیں ہو رہے وہاں بھی یہ واقعہ عوام و خواص کی توجہ کا مرکز ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ