وبا کے باعث جم کی صفائی کے طریقے بدل گئے

Your browser doesn’t support HTML5

بیشتر امریکی ریاستیں کرونا وائرس کی وجہ سے کئی ماہ بند رہنے والے کاروباروں کو حفاظتی تدبیر کے ساتھ مرحلہ وار کھولنے کی اجازت دے رہی ہیں۔ جم اور فٹنس سینٹر بھی کھولے جا رہے ہیں۔ یہ جم اپنے صارفین کی صحت اور حفاظت کے لیے کیا اقدامات کر رہے ہیں؟ دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں