امریکہ میں خواتین کے خلاف گھریلو تشدد کا قانون

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں خواتین کے خلاف گھریلو تشدد میں بندوق کے بڑھتے ہوئے استعمال پر شروع ہونے والی بحث نے اس مسئلے کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔ امریکہ میں ہر ماہ 50 خواتین اپنےشوہر یا پارٹنر کے ہاتھوں پستول سے قتل ہو جاتی ہیں۔ شہناز نفیس کی رپورٹ۔