امریکی تعلیمی اداروں کو غیر ملکی طلبہ کا انتظار

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے باعث ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ امریکی طلبہ تعلیمی سال کے آغاز پر واپس اپنے تعلیمی اداروں میں جا پائیں گے یا نہیں۔ یہ صورتِ حال غیر ملکی طلبہ کے لیے زیادہ پریشان کُن ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔