امریکہ میں بے گھر افراد کی مشکلات میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس سے ایک طرف تو پوری دنیا میں زیادہ تر لوگوں کا کاروبار زندگی رک سا گیا ہے۔ لیکن دوسری طرف معاشرے کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جن کے حالات میں اس وبا کی وجہ سے کوئى زیادہ تبدیلی نہیں آئی اور وہ ہے بے گھر افراد کی آبادی۔ امریکہ میں ایسے افرادکی مشکلات کیا ہیں؟ جانیے عمران جدون کی رپورٹ میں