امریکہ میں تارکین وطن بھی تعصب کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں سماجی ناانصافیوں نے صرف مقامی امریکیوں کو متاثر نہیں کیا بلکہ تارکین وطن کو بھی تعصب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انڈونیشیا سے آ کر یہاں بسنے والے کچھ افراد اس بارے میں کیا کہتے ہیں اور ان کے لیے حالیہ احتجاجی مظاہروں کا تجربہ کیا رہا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں