امریکہ: شعبہ صحافت میں طالب علموں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق سال 2016 اور 2017 کے دوران امریکہ میں کالج اور یونیورسٹیوں نے صحافت کے شعبے میں بی اے کی سطح پر چودہ ہزار اور ایم اے کی سطح پر اٹھارہ سو ڈگریاں دیں۔ نوجوانوں کی اس شعبے میں دلچسپی کی وجہ اس رپورٹ میں جانتے ہیں