نیویارک میں کرونا وائرس کا سامنا کرنے والا غیر طبی عملہ
Your browser doesn’t support HTML5
ڈاکٹر تو مہلک کرونا وائرس کے محاذ پر لڑ ہی رہے ہیں لیکن اسپتالوں میں کام کرنے والے نان میڈیکل کارکنوں کو بھی روزانہ اس خطرے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نیویارک کے اسپتالوں میں غیر طبی عملہ آج کی اس سخت حقیقت کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے؟ دیکھئے اس رپورٹ میں