نیویارک: پولیس بجٹ میں کٹوتی کا زور پکڑتا مطالبہ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کا بجٹ ختم کرنے کے مطالبے نے بھی زور پکڑا۔ نیویارک کے پولیس بجٹ میں بڑی کٹوتیوں کے مطالبے کے ساتھ کئی روز سے سٹی ہال کے باہر احتجاجی کیمپ لگا ہوا ہے۔ کیا پولیس کے بجٹ میں کمی امن و امان کی صورت حال کو خراب کر سکتی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں