وبا کے دنوں میں آن لائن محبت کی تلاش

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن زندگی کے ہر شعبے پر اثر انداز ہوا ہے۔ ان حالات میں ساتھی کی تلاش نے بھی نیا انداز اپنایا ہے اور گھر تک محدود افراد آن لائن محبت ڈھونڈ رہے ہیں۔ اس مقصد کیلئے انھوں نے کیا راستہ اپنایا ہے؟ دیکھئے اس رپورٹ میں