ٹرمپ دور میں غیر ملکی صحافیوں کے تجربات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ٹرمپ اکثر میڈیا کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ محکمہ خارجہ کے مطابق امریکہ میں 158 ملکوں کے 962 میڈیا اداروں کے نمائندے کام کر رہے ہیں۔ ان غیر ملکی صحافیوں کا صدر ٹرمپ کے دور میں کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟ اس بارے میں نخبت ملک کی رپورٹ