کرونا وائرس: صدر ٹرمپ کی حکمتِ عملی میں تبدیلی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کرونا وائرس کے کیسز دنیا میں سب سے زیادہ ہیں اور رائے عامہ کے جائزوں سے پتا چل رہا ہے کہ امریکی عوام صدر ٹرمپ کی جانب سے اس وبا سے نمٹنے کے انداز پر خوش نہیں۔ کئی ماہ کے بعد صدر ٹرمپ نے نہ صرف وائٹ ہاؤس میں کرونا وائرس پریس بریفنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے بلکہ انہوں نے پہلی بار ماسک پہننے کی اہمیت پر بھی زور دیا ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں