امریکی دارالحکومت میں کرفیو ہٹا دیا گیا

Your browser doesn’t support HTML5

سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ بھر میں احتجاج جاری ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی میئر نے جمعرات کو کرفیو نافذ نہ کرنے کا اعلان کیا اور دیگر ریاستوں سے لا کر تعینات کئے گئے نیشنل گارڈز کو واپس بھیجنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا ہے۔ مزید سارہ زمان سے