نسلی امتیاز کے مظاہرے اور ایشیائی امریکی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جو زیادہ تر پر امن ہیں۔ ان میں مختلف رنگ و نسل اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے ایشیائی امریکی بھی شامل ہیں۔ بہت سے افراد کے لیے جارج فلائیڈ کی ہلاکت کا واقعہ چشم کشا حقیقت ہے۔