واشنگٹن میں پناہ گزینوں کے حق میں مہم
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں پناہ گزینوں کی تعداد مسلسل کم ہو رہی ہے۔ اس سال صرف تیس ہزار نئے پناہ گزینوں کو امریکہ میں آباد کیا جا سکا ہے جو ایک دہائی کی کم ترین تعداد ہے۔ دوسری جانب واشنگٹن میں’ ون جرنی‘ نامی تنظیم نے ان پناہ گزینوں کیلئے ہمدردی پیدا کرنے کی ایک مہم بھی شروع کر رکھی ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔