امریکی لڑاکا طیاروں کا طبی عملے کو خراج تحسین

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی بحریہ اور فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے نیویارک سمیت کئی امریکی شہروں میں پرواز کر کے طبی عملے کو سلامی پیش کی۔ اس کا مقصد کرونا وائرس کے بحران میں ذمے داریاں انجام دینے والوں سے اظہار تشکر کرنا تھا۔ اس آپریشن کو امریکہ سٹرونگ کا نام دیا گیا ہے۔