امریکہ میں ٹرالی کاروں کا دوبارہ آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے کئی شہروں میں سفر کے لیے ٹرالیاں ختم ہو گئی تھیں۔ لیکن اب چند شہروں میں انہیں دوبارہ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ریاست پنسلوینیا میں ایک شخص نے ٹرالی کار کی تاریخ کو زندہ رکھنا اپنا مشن بنا لیا ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں