امریکہ طالبان مذاکرات کے باوجود تشدد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی نمائندہ خصوصی کے قطر میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے موقع پر پاکستانی حکام اور طالبان کے ایسے بیانات سامنے آئے کہ طالبان افغانستان میں پرتشدد واقعات میں کمی کے لیے تیار ہیں۔ لیکن چند ہفتوں کے دوران افغانستان میں تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ندیم یقوب کی رپورٹ