امریکہ میں کم عمری کی شادیاں
Your browser doesn’t support HTML5
اکثر لوگوں کے لئے شادی کا دن ایک ایسا خوبصورت خواب ہوتا ہے جو وہ چھوٹی عمر سے دیکھتے ہیں ۔ لیکن امریکہ میں رہنے والی ہزاروں نوجوان لڑکیاں ایسی ہیں جن کے لئے اس دن کا تصور کسی خوفناک خواب سے بھی زیادہ برا ہے کیونکہ امریکہ میں چھوٹی عمر میں شادی کا مسئلہ اب بھی موجود ہے ۔دیکھئے اس ویڈیو میں۔