امریکہ میں سیاہ فام آبادی کرونا وائرس کا بڑا ہدف

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں امریکہ سرفہرست ہے۔ یہاں جمع کیے گئے اعداوشمار سے پتا چلتا ہے کہ سفید فام افراد کی نسبت سیاہ فام آبادی میں اموات زیادہ ہو رہی ہیں۔ مزید دیکھئے اس رپورٹ میں