سماجی فاصلے کے ساتھ موسیقی کی محفلیں

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے سماجی فاصلہ قائم رکھنا بے حد ضروری ہے۔ اسی ہدایت کو مد نظر رکھتے ہوئے اب امریکہ میں موسیقار سماجی فاصلے کو قائم کر کے موسیقی کی محفل سجا رہے ہیں۔ مزید دیکھئے اس ویڈیو میں