کیا کرونا وائرس سے طبقاتی تقسیم  اور نمایاں ہو گئی؟

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کی وبا نے امیر اور غریب کے درمیان فرق نمایاں کر دیا ہے۔ امریکہ میں بھی کرونا وائرس نے طبقاتی تفریق کو اور نمایاں کر دیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں رہنے والے امیر اور غریب افراد کرونا کی لپیٹ میں مختلف انداز میں آ رہے ہیں۔ مزید دیکھئے اس رپورٹ میں