کرونا وائرس کی ویکسین بنانے کی کوششیں

Your browser doesn’t support HTML5

ایران میں کرونا وائرس سے 2 ہلاکتوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں اس کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وائرس کی ویکسین بنانے کے لئے کئی ملکوں کے ماہرین مل کر کام کر رہے ہیں۔ لیکن وائرس کی پیچیدگیوں کے ساتھ مالی مشکلات بھی ویکسین کی جلد تیاری کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ