چین کے منہ موڑنے سے امریکی کسان پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

چین تاریخی طور پر امریکی زرعی پیداوار کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ لیکن کرونا وائرس کے باعث چین اپنے ذخائر میں ریکارڈ کمی لا رہا ہے جس کے نتیجے میں امریکی پیداوار کی خریداری میں کمی ہو رہی ہے۔ چین امریکہ تجارتی معاہدے کے باوجود کرونا وائرس نے امریکی کسانوں کے لیے نئی مشکل کھڑی کر دی ہے۔