کرونا وائرس کے باعث فل برائٹ اسکالر شپ پروگرام معطل

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کی وبا اور سفری پابندیوں کی وجہ سے امریکہ کا فل برائٹ پروگرام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ امریکہ میں زیرِ تعلیم نوجوانوں کی پڑھائی میں بھی خلل آیا ہے، اور پروگرام کو اچانک منسوخ کر دینے سے بیرونِ ملک موجود امریکیوں کے لیے صورتِ حال خاصی پریشان کن ہو گئی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔