امریکہ میں انسانی اسمگلنگ روکنے کی تربیت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی محکمہ خارجہ کی گزشتہ سال کی رپورٹ کے مطابق امریکہ ان تین ممالک میں سے ایک ہے جہاں انسانی اسمگلنگ کے سب سےزیادہ واقعات ہوتے ہیں۔ امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اس کے سدباب اور آگاہی کے لیے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو تربیت دے رہے ہیں۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔