امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کی پکڑ دھکڑ شروع

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ملک بدر کرنے کے لئے آپریشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ نیویارک ، شکاگو ،اور لاس اینجلس سمیت امریکہ کے 9 شہروں میں امیگریشن حکام نے چھاپے مارے ہیں۔ مزید نیلوفر مغل سے۔