صدر ٹرمپ کے دوبارہ منتخب ہونے کا کتنا امکان ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

مواخذے کے نتیجے کے بعد صدر ٹرمپ کے آئندہ اانتخابات میں دوبارہ صدر منتخب ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ صدر ٹرمپ کا مواخذے کی کارروائی سے کامیابی سے نکل جانا آئندہ الیکشن پر کس حد تک اثر انداز ہو سکتا ہے؟ ان امکانات کے بارے میں دیکھئے یہ رپورٹ