امریکہ: صدارتی انتخابات میں ڈاک کے ذریعے ووٹنگ پر خدشات

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے باعث امریکہ میں اب ایسی ریاستوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جو ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے پر غور کر رہی ہیں۔ تاہم صدر ٹرمپ کا خیال ہے کہ اس طرح ڈالے گئے ووٹ دھاندلی اور نتائج میں تاخیر کا سبب بنیں گے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔