گھر میں رہیں، کرونا وائرس سے بچیں

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک شہر امریکہ میں کرونا وائرس کا مرکز بن گیا ہے۔ وبا پھیلنے کے بعد غیر ضروری کاروبار بند ہیں اور اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سوشل ڈسٹینسنگ اس وائرس پر قابو پانے کا بہترین ہتھیار ہے۔