MeToo#: امریکی مرد خواتین کے ساتھ کام کرنے سے ہچکچانے لگے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں می ٹو مہم کے سلسلے میں کئے گئے سروے میں شامل 41 فیصد مردوں کا کہنا تھا کہ وہ کسی ایسی میٹنگ سے گریز کرتے ہیں جہاں وہ کسی خاتون کے ساتھ تنہا ہوں۔ کولمبیا یونیورسٹی میں قانون کی پروفیسر جونسن می ٹو کو تبدیلی کی ایک زبردست طاقت سمجھتی ہیں۔