امریکی پولیس پر اٹھنے والے اعتراضات

Your browser doesn’t support HTML5

سیاہ فام امریکیوں کی پولیس کی جانب سے بے جا طاقت کے استعمال سے ہلاکت کے بعد امریکہ بھر میں مظاہرے ہوئے جن میں پولیس اصلاحات کا مطالبہ بھی شدت سے کیا گیا۔ امریکہ میں پولیس کے نظام میں وہ کون سے مسائل ہیں جنہیں حل کرنے اور جنہیں تبدیل کرنے کے لیے آواز اٹھائی جا رہی ہے ؟دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ میں