کانگریس میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی حزب اختلاف نے صدر ٹرمپ پر اختیارات کے غلط استعمال اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ صدر ٹرمپ امریکہ کی ڈھائی سو سالہ تاریخ میں مواخذے کا سامنا کرنے والے چوتھے صدر ہیں۔ تفصیلات ارم عباسی سے