اسرائیل فلسطین امن منصوبے پر واشنگٹن میں ردِ عمل

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے اسرائیل فلسطین امن منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ منصوبے کے تحت مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر مشتمل ایسی فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس کا دفاع اسرائیل کے ہاتھ میں ہو گا۔ واشنگٹن میں فوری طور پر اس منصوبے پر کس قسم کا ردعمل سامنے آیا ہے؟ نخبت ملک کی رپورٹ