پاکستانی تارکِ وطن کا بیٹا امریکی کاؤنٹی کا سولیسٹر

Your browser doesn’t support HTML5

ایک مضبوط جمہوری نظام دلیل کو جگہ دینے کا تسلسل ہے جو انتظامیہ میں متضاد سیاسی رائے رکھنے والوں کے باوجود بھی جاری رہتا ہے۔ ملیے امریکی ریاست پنسلوانیا کی بکس کاؤنٹی کے سولیسٹر جوزف جمیل خان سے جن کے والد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ صباشاہ خان کی رپورٹ