خلائی سگنلز کو سُروں میں بدلنے والا سائی بورگ

Your browser doesn’t support HTML5

کبھی ایسا ناممکن محسوس ہوتا تھا کہ سمارٹ ٹیکنالوجی کے دور میں لوگ اپنے جسم کو بھی ٹیکنالوجی کا حصہ بنانے کے طریقوں پر کام شروع کردیں گے۔ لیکن آج لوگوں کے پاس خود کو نئے طریقوں سے تبدیل کرنے کی صلاحیت آگئى ہے۔ 19 سالہ کائے لاندرے اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں۔