چند گھنٹوں میں کرونا وائرس کا پتہ لگانا ممکن

Your browser doesn’t support HTML5

کئی ملکوں میں کرونا وائرس کی ٹیسٹ کِٹس کی کمی ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ امریکہ کے نامور میو کلینک اسپتال نے ایک ایسا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو چند کھنٹوں میں کرونا وائرس کا پتہ لگا سکتا ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ