امریکہ میں غلامی کی تاریخ، چوتھا حصہ

Your browser doesn’t support HTML5

اس سال اگست میں افریقی غلاموں کی امریکی ریاست ورجینیا میں آمد کو 400 برس مکمل ہو رہے ہیں۔ ورجینیا میں ان کے قدم رکھنے کو امریکہ کے سیاہ ترین باب کے آغاز کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ یعنی 224 برسوں پر مشتمل غلامی کے دور کا آغاز۔ دیکھیے امریکہ میں غلامی کی تاریخ پر وی او اے کی خصوصی سیریز کا چوتھا حصہ