کن ملکوں میں مذہبی آزادی کو پامال کیا جا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی محکمہ خارجہ نے سال 2019 کے لیے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس موقع پر وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ چین، ایران اور نائیجیریا سمیت کئی ممالک میں مذہبی آزادیوں کو پامال کیا جا رہا ہے۔