امریکہ میں افغان ثقافت، آرٹ اور کھانوں کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ افغان ثقافتی شو میں افغان ثقافت، آرٹ اور کھانوں کی نمائش کی گئی۔ اس موقع پر ایک افغان خاتون کا کہنا تھاکہ دنیا نے ٹی وی پر افغان عورتوں کو بس نیلا برقع ہی پہنے دیکھا ہے۔ یہ ہماری ثقافت نہیں ہے۔