امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سنسان

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی دنیا کے مصروف ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ لیکن کرونا وائرس نے اس کا نقشہ بدل دیا ہے۔ لاک ڈاؤن اور سماجی فاصلے کی ہدایات کے دوران یہاں کا ماحول کیسا ہے اور اس بارے میں عام امریکیوں کا کیا کہنا ہے، دیکھئے نیلوفر مغل کی رپورٹ میں