کرونا وائرس میں خوب صورتی تلاش کرنے والی آرٹسٹ
Your browser doesn’t support HTML5
ملیے ایک امریکی فن کارہ لورا اسپلین سے جنہیں کرونا وائرس میں بھی دلکشی کا پہلو نظر آتا ہے۔ لورا ایک عرصے سے وائرسز کی دنیا کے انوکھے اور حیران کن پہلوؤں کو آرٹ کے ذریعے پیش کر رہی ہیں۔ بائیولوجی اور آرٹ کا حسین اور منفرد امتزاج دیکھیے اس رپورٹ میں۔