امریکی سینیٹرز جنوبی وزیرستان میں

Your browser doesn’t support HTML5

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف امریکی سینٹرز نے بھی کر لیا۔ کہا "سوچا بھی نہیں تھا کہ کبھی پرامن جنوبی وزیرستان جا سکوں گا"۔