پاکستان کے جوہری پروگرام پر امریکہ کی تشویش

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان رابرٹ پالاڈینو کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی امریکہ کے لئے تشویش کا باعث ہے۔ مزید جانتے ہیں وردہ خلیل سے