پاکستان میں آئندہ انتخابات کی شفافیت: تجزیہ کار کیا سوچتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے متعلق بعض مبصرین اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہونا مشکل نظر آ رہا ہے۔ تاہم نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کا دعویٰ ہے کہ شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے گا۔ عاصم علی رانا کی رپورٹ۔