پاکستانی امریکیوں کا وفد اسرائیل کیوں گیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی امریکیوں کے وفد کی ایک رکن انیلا علی نے کہا ہے کہ ان کے دورے کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی تھااور اس مسئلے پر سیاست افسوس ناک امر ہے