امریکہ میں غلامی کی تاریخ، حصہ سوم

Your browser doesn’t support HTML5

چار سو سال قبل غلام بنائے جانے والے پہلے افریقی پرتگال کی نو آبادی انگلولا سے اس جگہ لائے گئے جسے آج یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکہ کہا جاتا ہے ۔ اگست 1619 میں ایک انگلش قزاق جہاز ان غلاموں کو ورجینیا کے ساحلوں پر لایا جنہیں ایک پرتگالی جہاز سے پکڑا گیا تھا۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔