عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل کراچی کے مختلف علاقوں میں عارضی چھوٹی چھوٹی مویشی منڈیاں قائم ہو گئی ہیں، جہاں قربانی کے جانور فروخت کیلئے لائےگئے ہیں
کراچی: اندرون شہر کی چھوٹی مویشی منڈیاں

کراچی میں مختلف علاقوں میں عارضی مویشی منڈیاں قائم ہوگئیں

جانوروں کی دیکھ بھال اور صفائی ان دنوں بیوپاریوں کے لئے لازمی ہے

کراچی: بڑوں کے ساتھ بچے بھی جانوروں کے ساتھ مشغول

اندرون شہر قائم منڈیوں میں جانوروں کی صحت کا معائنہ

کراچی: اندرون شہر میں لگنے والی ایک مویشی منڈی میں گاہک جانور دیکھتےہوئے