صدر ٹرمپ کے حکم نامے کے خلاف احتجاج جاری
سپریم کورٹ کے باہر مظاہرے میں کئی اراکین کانگریس نے حصہ لیا جن میں نینسی پلوسی بھی شامل تھیں۔
شکاگو ائیرپورٹ کے باہر مظاہرے کا ایک منظر۔
سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر بھی مظاہرہ کیا گیا۔
نیویارک میں بھی ایک مظاہرہ کیا گیا۔
سان فرانسیسکو کے ہوائی اڈے پر موجود مظاہرین۔
سپریم کورٹ کے باہر مظاہرے میں شریک افراد نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔
ہوائی اڈے پر موجود ’امریکن سول لبرٹیز یونین‘ کے لیگ آبزور ڈیلس ہوائی اڈے پر صورت کا جائزہ لے رہے ہیں۔