بھارتی کشمیر میں سیب کی فصل تیار، کاشت کار خوش

Your browser doesn’t support HTML5

پھل اور میوہ جات بھارتی کشمیر کی معیشت کا اہم جُز ہیں جن سے لاکھوں خاندانوں کا روزگار جڑا ہے۔ گزشتہ برس کشمیر کے کشیدہ حالات اور پھر کرونا کی وبا نے اس کاروبار کو بہت نقصان پہنچایا تھا۔ لیکن اس سال اس شعبے سے وابستہ بیش تر افراد خوش اور اپنی محنت کا صلہ ملنے کے بارے میں پر امید ہیں۔ مزید جانیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔